the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی وڈ کے اداکار جان ابراہم نے اپنی آنے والی فلم ’فورس 2‘ کے لیے سخت محنت کی ہے۔

جان ان دنوں فلم ’فورس‘ کے سیکوئل میں کام کر رہے ہیں۔

ابھینے دیو کی ہدایت کاری میں بن رہی فلم میں جان کے اپوزٹ سوناکشی سنہا کام کر رہی ہیں۔

فلم ’فورس 2‘ کی شوٹنگ آخری دور میں پہنچ چکی ہے۔
اس فلم کے لئے جان نے جم کر ہڈیاں تڑوایي ہیں، تاکہ فلم باکس آفس



پر ریکارڈ توڑ سکے۔

جان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کرکے شائقین کو 'فورس 2‘ کے آخری شیڈول کے اطلاع دی ہے۔

اس ویڈیو میں جان بتا رہے ہیں کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران تین بار ان کے گھٹنے کا آپریشن ہوا۔

دونوں ہاتھ ٹوٹے، ایک بار پیٹھ بھی زخمی ہوئی۔

جان کہہ رہے ہیں کہ اس فلم کے لئے انہوں نے سخت محنت کی ہے، اور امید ہے کہ ناظرین کو یہ فلم پسند آئے گی۔

یو این آئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.